Follow @zauqshauq
Search

Mint Chatni پودینے کی چٹنی

Mint Chatni   پودینے کی چٹنی

پودینے کی چٹنی
Mint Chatni

:اجزاء

پودینہ —— ایک گٹھی
ہری مرچیں —– تین سے چار عدد
لیموں کا رس —— ایک چوتھائی کپ
لہسن —— تین سے چار جوے
زیرہ —– ایک چائے کا چمچ
نمک —– حسب ذوق 

:ترکیب

-پودینہ٬ ہر مرچیں٬ لیموں کا رس٬ لہسن٬ زیرہ اور نمک کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں 
-پودینے کی چٹنی تیار ہے

 

Related posts

Leave a Comment